Corrupt Sharifs Billionaire
منافقت کا عروج
شریف خاندان پاکستان کی تاریخ کا بدترین، غلیظ ترین خاندان ہے۔! یہ منافقت کی بدترین سطح پر گرا ہوا ہے، اسکی ایک مثال یہ اس انگریزی اخبار کے کالم سے دیکھیے!۔۔۔۔ ایک انگریزی اخبار نے ایگزٹ کے خلاف ایک مضمون لکھا! جسکے بعد راتوں رات انکے دفاتر سے کمپیوٹرز تک اٹھا لیے گئے! اور ایک اخبار کے اس مضمون کے بعد بھی یہ خبیث الصفت خاندان اپنی ڈھٹائی پر قائم ہے۔۔۔
Add Comment