بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ
“چلو آج سے بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دیتا ہوں” – میاں نوازشریف
اعلیٰ مقام، وزیراعظم پاکستان جناب میاں نوازشریف بلند اقبال کو بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دئیے ہوئے کوئی کم و بیش تین سے 5 ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے ، کیا کوئی بنوں والا یا والی بتا سکتے ہیں کہ اب تک بنوں کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کتنی عالمی پروازیں لینڈ کی ہیں؟ اور اس ائرپورٹ کا اسٹینڈرڈ کس قدر انٹرینیشل ہوا ہے؟
اس طرح کے ملک بھی میں بے شمار اور بی شہروں کے ائرپورٹس کو انٹرنیشنل کا درجہ دیا گیا تھا، وہ بھی انتخابات سے چند روز پہلے۔۔۔ پھر کس کو پروا؟
ایک اعلان یہ بھی ہوا تھا تھا کہ ملک بھر میں کوئی کم و بیش 100 اسپتالز بنائئے جائیں گے۔۔۔ کسی مائی کے لعل میں اتنی جرات ہے کہ اس مکروہ صفت انسان سے اسکے جھوٹ فریب پر اس سے سوال کر سکے؟؟؟ کوئی ایک؟ بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ
ان حالات کو دیکھ کر بھی اگر ئی جاھل عوام نہیں سمجھ سکتی تو بھی یہی کہا جا سکتا ہے کہ ذلت اور رسوائی آپ کا مقدر ہے، آپ لوگ میاں صاحب کے یہ جھوٹ اور فریب سے بھرے خطاب سن کر بریانی کھلنی کا انتظار کریں اور پھر اس پر کتوں کی طرح ٹوٹ پڑٰیں ، یہی آپ کی ووٹ کا حاصل ہے!
آپ کا لیڈر نواز شریف ہی ہو سکتا ہے!
بقلم مسعودؔ، اکتوبر 19 2016
Add Comment