Qadir Raza GIlani – A Killer
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے قتل کیا مگر۔۔۔۔
واردات
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار ایک جیپ کے سامنے سے گزرا،! جیپ میں بیٹھے نوجوانوں نے غصے میں آ کر فائرنگ کر دی اور نوجوان کو قتل کر دیا۔
جیپ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بیٹا قادر گیلانی سوار تھا! اور گولی قادر رضا گیلانی نے چلائی جس سے موٹرسائیکل سوار قتل ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوٹس لیتے ہوئے !قادررضا گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے تفتیش کا حکم صادر کر دیا۔
پہلی ہی تفتیش میں قتل قادررضا گیلانی کی بجائے اسکے ایک کتے او سوری ملازم نے اپنے سر لے لیا!! Qadir Raza GIlani – A Killer
ضمیر
ادھر وزیراعلیٰ پنجاب، شہباز شریف نے اپنے گندے ضمیر کو مطمئن کر لیا کہ ہم نے تو مقدمہ درج کروا دیا تھا۔
جبکہ ماڈل ٹاؤن میں جہاں 14 انسان قتل ہوئے جہاں پولیس کی دھشتگردی ہوئی!، جہاں انصاف کو بہت بری طرح بے آبرو کیا! ، اسکی نسبت وزیرِاعلیٰ، جس کی سرپرستی میں ماڈل ٹاؤن کا واقعہ پیش آیا اس پر ایک لفظ تک نہیں بولا!۔ ایف آئی آر تک کٹوانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ Qadir Raza GIlani – A Killer
واپس آتے ہیں قادررضا گیلانی کی طرف، ایک قاتل ایک مجرم ایک بدمعاش ایک بدکماش کا کیا ہوا؟
وہ قتل جو قادررضا گیلانی نے کیا! اسے ایک پالتو نے اپنے سر لے لیا تا کہ قادررضا گیلانی مستقبل میں انتخابات لڑ کر! اسی جاھل بدبخت اور پرلے درجے کی بیوقوف قوم پر حکومت کرے۔
Lahore Model Town, Yousuf Raza Gillani, Qadir Raza Gillani
2 Comments