unh Momnaan Kartoot Kafraan – Ata-ul-Haq Qasmi
پاکستانی معاشرے کی ایک بہت بڑی افسوسناک حقیقت ہےیہ ہے کہ ہمارے ہاں قول و فعل میں خطرناک حد تک تفاوت ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی مثال عطاالحق قاسمی صاحب کی ذات ہے۔
عطاالحق قاسمی کا نام ہے انکی عظمت کی پہچان ہے، انکے لکھے ہوئے افسانے، کالم، کہانیاں اور ڈرامے انتہائی سبق آموز ہوتے ہیں۔ ان کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ وہ جو لکھتے ہیں اس میں ایک جاذبِ سوچ و فکر آموزی ہوتی ہے۔ مگر عطاالحق قاسمی – پی ٹی وی کے انچارج کی حیثیت سے سرکاری خزانے کو اسقدر نقصان پہنچایا کہ سوچ کر گھن آتی ہے، ان صاحب نے اپنے بچوں کے فرسودہ اور ایسے ڈرامے جو ناقابل پروڈکشن تھے انہیں سرکاری خزانے سے پروڈیوس کروایا، انہیں پی ٹی وی میں سیٹ کیا، اور بات یہاں ختم نہ ہوئی بلکہ پی ٹی وی کے خرچے پر لاکھوں روپے کی جنسی ادویات کھا گئے – جنسی ادویات!!!
اب جب معاشرے کے ایسے لوگ جو اس معاشرے کو علم و عظمت، اصلاح و فلاح، سیاق و سباق سکھاتے ہیں اور اوپر سے انکے کرتوت ایسے بھیانک ہوتے ہیں تو معاشرے کی اصلاح خاک ہو گی؟ جبھی ہمارا معاشرے زبردست دوغلے پن کا شکار ہے۔ اسے کہتے ہیں منہ مومناں کرتوت کافراں…..
بقلم: مسعود
Ata-ul-Haq Qasmi Ata-ul-Haq Qasmi Ata-ul-Haq Qasmi
Add Comment