حرام کی دولت کے پجاری
میں آپ کو ایک سچا واقعہ سناتا ہوں۔۔۔
دستِ راست
زرداری کے دور میں زرداری کے سندھ میں ایک “خاص” بندے! کو پاکستان میں میڈیکل کالجز کے لائسنس جاری کرنے کا! “ٹھیکہ” دیا گیا، میڈیکل کالجز کے لائسنس کا اجرا اربوں میں ہوتا ہے۔
اس بندے نے ان لائسنس سے کھربوں کمائے بلکہ ہڑپ کیے! اور انکو کینیڈا اپنے ایک دوست کے نام اس کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا۔
اس کینیڈا والے دوست کا کچھ ماہ پہلے انتقال ہو گیا! اور وہ ساری “جائداد” اس دوست کے بچوں کے نام چلی گئی۔
اب یہ “خاص” بندہ ان بچوں کو فون کر کے کہہ ہے رہا ہے پیسہ واپس کریں۔
بچے جواب میں کہتے ہیں ہم تمہیں جانتے ہی نہیں تمہارا رابطہ ہمارے باپ سے تھا۔
اب اگر کبھی ہمیں فون کیا تو ہم پاکستانی میڈیا کو تمہاری منی لانڈرنگ کے متعلق سب کچھ بتا دیں گے۔۔۔۔
خبر ہے کہ زردای کا وہ خاص بندہ کچھ عرصے سے شدید بیمارہے۔۔۔
بحران
اپوزیشن اس وقت شدید ذہنی بحران کا شکار ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ اگر ایک راز کھل گیا ساتھ میں سو راز کھلیں گے،! ایک بندہ پکڑا گیا اپنے ساتھ وہ سو بندے جیل میں لے کر جائے گا۔
زرداری، فریال تالپور نے اپنی ضمانتیں کروالی ہیں،! سعدرفیق جیسے کتے بھونک بھونک کر پاگل ہو رہے ہیں،! ایسے میں انکے پاس صرف ایک حربہ باقی رہ گیا ہے۔
کسی طرح عمران خان کے حکومت کو ناکام کیا جائے،! کبھی مہنگائی کی صورت میں، کہیں افراتفری کی صورت میں، کہیں آئی ایم ایف کے طعنے دیکر!
غلیظ طبقہ
مگر یہ وہ غلیظ طبقہ ہے جس نے اس ملک کے خزانے کے ساتھ بدترین ہولی کھیلی ہے۔
یہ وہ طبقہ ہے جو جانتا ہے کہ اگر ان پر پاکستان میں مشکل وقت آیا! یہ یورپ میں سیٹ ہو جائے گا، انکی زندگی آسان ہے۔
مگر عمران خان ان لوگوں کے لیے سرتوڑ کوشش کر رہا ہے! جو پاکستان کی غریب عوام ہے، عوام کے پاس اس سے نادر موقع نہیں آئے گا۔
اپنے کپتان کا ہاتھ تھام لیجیے وہ کبھی آپ کو مایوس نہیں کرے گا!، کچھ سال سخت مشکل کے ہیں، پھر آپ خود اس ملک پر فخر کریں گے۔۔۔
اپوزیشن کو کرش کر دیجیے، یہ ناکام لٹیرے ہارے ہوئے لوگ ہیں، انکا خاتمہ پاکستان کی بقا ہے!
Add Comment