Meri Shaairi: Kaash!!
کاش!
کتنا حسین سماں ہے اور
میری آنکھیں کسی کی جستجو میں ہیں
کون ہے وہ؟
جس کو دیکھنے کے لیے
میری آنکھیں آرزو میں ہیں
کون ہے وہ؟
جو میرے دل میں
محبت کی آگ لگا کر
خود نجانے کہاں چلی گئی ہے
کاش وہ حسیں چہرہ
وہ عشق و حسن کی دیوی
کاش وہ جلد آ جائے
کاش!!!
میری آنکھیں کسی کی جستجو میں ہیں
کون ہے وہ؟
جس کو دیکھنے کے لیے
میری آنکھیں آرزو میں ہیں
کون ہے وہ؟
جو میرے دل میں
محبت کی آگ لگا کر
خود نجانے کہاں چلی گئی ہے
کاش وہ حسیں چہرہ
وہ عشق و حسن کی دیوی
کاش وہ جلد آ جائے
کاش!!!
مسعودؔ
aarzu, haseen, justjoo, samaan, urdu sad romantic poetry, urdu shayeri
Add Comment