Meri Shairi Shab-o-Roz

Baqaid-e-Gham

Baqaid-e-Gham
Baqaid-e-Gham

ابھی تک ہوں بقیدِ غم دوستو
لب ہیں خاموش‘ آنکھیں نم دوستو

جگر ہے چھلنی‘ دھڑکن محکوم دوستو
تمہارے ہی انتظار میں رہے ہم دوستو

قیدِ غم بھی ہے عجب ستم دوستو
دکھ ہیں زیادہ سکھ کم دوستو

مسعودؔ

logo

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.