Current Affairs News

Current Affairs: Qadir Raza GIlani – A Killer!

Current Affairs: Qadir Raza GIlani - A Killer!
Qadir Raza Gilani Killer

Current Affairs: Qadir Raza GIlani – A Killer!

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے قتل کیا مگر۔۔۔۔

واردات

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار ایک جیپ کے سامنے سے گزرا،! جیپ میں بیٹھے نوجوانوں نے غصے میں آ کر فائرنگ کر دی اور نوجوان کو قتل کر دیا۔

جیپ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بیٹا قادر گیلانی سوار تھا! اور گولی قادر رضا گیلانی نے چلائی جس سے موٹرسائیکل سوار قتل ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوٹس لیتے ہوئے !قادررضا گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے تفتیش کا حکم صادر کر دیا۔

پہلی ہی تفتیش میں قتل قادررضا گیلانی کی بجائے اسکے ایک کتے او سوری ملازم نے اپنے سر لے لیا!!

ضمیر

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب، شہباز شریف نے اپنے گندے ضمیر کو مطمئن کر لیا کہ ہم نے تو مقدمہ درج کروا دیا تھا۔

 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں جہاں 14 انسان قتل ہوئے جہاں پولیس کی دھشتگردی ہوئی!، جہاں انصاف کو بہت بری طرح بے آبرو کیا! ، اسکی نسبت وزیرِاعلیٰ، جس کی سرپرستی میں ماڈل ٹاؤن کا واقعہ پیش آیا اس پر ایک لفظ تک نہیں بولا ایف آئی آر تک کٹوانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

واپس آتے ہیں قادررضا گیلانی کی طرف، ایک قاتل ایک مجرم ایک بدمعاش ایک بدکماش کا کیا ہوا؟

وہ قتل جو قادررضا گیلانی نے کیا! اسے ایک پالتو نے اپنے سر لے لیا تا کہ قادررضا گیلانی مستقبل میں انتخابات لڑ کر! اسی جاھل بدبخت اور پرلے درجے کی بیوقوف قوم پر حکومت کرے۔

مسعود

Lahore Model Town, Yousuf Raza Gillani, Qadir Raza Gillani

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.